ایک بات بتاؤں راز کی (17318) - Adult SMS

Posted By :
husnain
Category :
Adult SMS
Rating :
Rate this SMS...
ایک بات بتاؤں راز کی

ایک بات بتاؤں راز کی
کرو اس لڑکی سے عاشقی
جس کے چہرے پہ ہو سادگی
سانسوں میں ہو تازگی
چاندنی ہو چاند کی
رانی ہو وہ رات کی
خوشبو ہو گلاب کی
باتیں کرے پیار کی
نازک ہو مزاج کی
اچھے ہو اخلاق کی
پابند ہو نماز کی
خدمت کرے ماں باپ کی
اور کہے
میں ہوں صرف آپ کی