پیدائش ایک نہیں دو جنم (20808) - Adult SMS

Posted By :
ali
Category :
Adult SMS
Rating :
Rate this SMS...

پیدائش ایک نہیں دو جنم ہوتے ہیں

ایک انسانی جسم بیک وقت 45 یونٹ تک درد برداشت کر سکتا ہے. پر اپنی تخلیق کو جنم
دیتے وقت ایک ماں 57 یونٹ تک درد برداشت کرتی ہے.یہ ایسے ہی ہے جسے ایک وقت میں 20 ہڈیاں ٹوٹ جائیں

سلام ھے ماؤں پر
کہتے ہیں وقت پیدائش ایک نہیں دو جنم ہوتے ہیں.. ایک بچے کا... اور ایک ماں کا
اپنی ماؤں سے پیار کریں..کہ خدا لازوال کی یہ نعمت بار بار نہیں ملتی